14

مخصوص نشستیں؛ ججز کمیٹی کے دو ارکان کا ن لیگ کی نظرثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق

[ad_1]

 اسلام آباد: ججز کمیٹی کے دو ارکان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست نمبر لگا کر ججز کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی،  کمیٹی کے  دو ارکان نے نظر ثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اکثریتی ارکان کی رائے ہے  کہ ججز دو ماہ کی چھٹیوں پر جا رہے ہیں  اور  دستیاب نہیں ہوں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں