[ad_1]
اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہے، تو کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے دوائی ہی ضروری ہے؟۔
طرز زندگی بھی ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ صحت مند طرز زندگی کے ساتھ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا ادویات کی ضرورت کو روک سکتا ہے۔
طرز زندگی میں 10 تبدیلیاں یا عادتیں اپنا کر آپ اپنا بلڈ پریشر کم کر سکتے ہیں اور دل کی بیماری کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ درج ذیل ان عادتوں کی فہرست دی جارہی ہے جو بلڈ پریشر کو کم رکھ سکتی ہیں۔
1. وزن کم کریں2. باقاعدگی سے ورزش کریں3. صحت مند غذا کھائیں
4. اپنی خوراک میں نمک (سوڈیم) کو کم کریں
5. شراب نوشی ترک کردیں
6. تمباکو نوشی چھوڑ دیں
7. رات کو اچھی نیند لیں
8. ذہن پر تناؤ کو کم کریں۔
9. گھر پر اپنے بلڈ پریشر کی نگرانی کرتے رہیں اور باقاعدگی سے چیک اپ کروائیں
10. اہلخانہ سے بہتر تعلقات استوار رکھیں
[ad_2]
Source link