14

کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

[ad_1]

  کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود بچوں کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات کے لیے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔

ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں