12

لورالائی میں ڈاکٹرز کی کمی پوری کرنے کیلیے کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا تبادلہ

[ad_1]

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا لورا لائی تبادلہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے لورالائی میں ڈاکٹر ز کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو افرادی قوت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پر محکمہ صحت متحرک ہوا اور  کوئٹہ کے اسپتالوں سے 11 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 18 ڈاکٹرز کا لورالائی تبادلہ کردیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں