14

بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرک جلاد یے، فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق

[ad_1]

(فوٹو: اسکرین گریب)

(فوٹو: اسکرین گریب)

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا،ا س دوران فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان اور ہرنائی میں ٹرکوں پر فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرنے کے بعد ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ اطلاع ملنے پر لیویز نے علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں