18

پشاور؛ بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

[ad_1]

 پشاور: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، اس دوران فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ سروکلی کی حدود رشکئی شبقدر میں بچوں کی لڑائی بڑھتے بڑھتے بڑوں تک پہنچ گئی۔ اس دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے 2 افراد جاں بحق اور 2 بچوں سمیت 3 زخمی ہو گئے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیا گیا جب کہ پولیس نے بروقت کارروائی رکتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کلاشنکوف اور 2 پستول برآمد کرلیے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں