16

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

[ad_1]

وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا—فوٹو: فائل

وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا—فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس اب سی ڈی اے کی ذمہ داری ہو گی اور مینڈیٹ کی منتقلی کے لیے 15دن کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں