16

بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

[ad_1]

 اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی، کسی نے کیس میں گرفتار نہ کرنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت کی استدعا کی۔

عدالت نے سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے، نیب اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں