20

بلوچستان: ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

[ad_1]

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواوٴں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 اور بالائی ملازمین کی تنخواوٴں میں 20 فیصد جبکہ تمام پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں