[ad_1]
کراچی: شہر قائد میں تین روز کے دوران ہلکی بارش، بوندا باندی او پھوار ہوسکتی ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق سمندری ہوائیں اگلے چند روز تک بدستور بحال رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے 34 ڈگری کےدرمیان رہنے کی توقع ہے۔
کراچی کے برعکس صوبے بھر میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ صوبے کے ساحلی مقامات پر ہلکی بارش و بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب بھی کراچی کے بعض علاقوں میں بوندا باندی اور پھوار ہوئی تھی۔
[ad_2]
Source link