17

صدر آصف زرداری سے بوہری برادری کے سربراہ کی ملاقات

[ad_1]

صدر نے سماجی خدمات کے شعبے میں پاکستان کیلیے سیدنا مفضل کی خدمات کو سراہا ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

صدر نے سماجی خدمات کے شعبے میں پاکستان کیلیے سیدنا مفضل کی خدمات کو سراہا ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

  کراچی:  صدر آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صدر زرداری نے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی معیشت اور کاروباری شعبے میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔

بوہرہ کمیونٹی کی تعلیم ، صحت اور دِیگر شعبوں میں خدمات قابل تحسین ہیں، صدر مملکت نے سماجی خدمات کے شعبے میں پاکستان کیلیے سیدنا مفضل سیف الدین  کی خدمات کو سراہا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں