[ad_1]
راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کے زور پرلڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مدعی نے ملزمان کے خلاف درج کرائے گئے مقدمے میں بتایا کہ ملزمان فطرس عباس اور سبحان نے مجھے ویران جگہ لے جاکر زیادتی کی، واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
ایس ایچ او کے مطابق متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے جبکہ ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
[ad_2]
Source link