9

لاہور؛ ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں سیت 26افراد گرفتار

[ad_1]

فوٹو : لاہور پولیس

فوٹو : لاہور پولیس

 لاہور: چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر لڑکے اور لڑکیوں سمیت 26 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی چوہنگ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں ہو رہی تھی جہاں سے حقے، شیشے، فلیورز، اسپیکر، اسلحہ، سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔

پولیس نے 15 کی کال پر چھاپہ مار کر لڑکے لڑکیاں گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں