15

شبلی فراز کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع

[ad_1]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے

جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

رجسٹرار آفس نے شبلی فراز کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

درخواست میں سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

شبلی فراز کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ عدالتوں نے ان کیسز میں شبلی فراز کی ضمانتیں منظور کی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں