17

جماعت اسلامی گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دے، کامران ٹیسوری

[ad_1]

فوٹو: ایکسپریس نیوز

فوٹو: ایکسپریس نیوز

  کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کے بجائے اندر دھرنا دیں، عوام کو مشکلات میں مبتلا کرکے ان سے انتقام مت لیں۔

اپنے بیان میں کا مران ٹیسوری نے کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاوس میں انتظار کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بارش کے پیش نظر دھرنے کے شرکا کے لیے پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ دھرنے میں شریک نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کی آفر کرتا ہوں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں