[ad_1]
راولپنڈی: پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے کل یکم تا 31 اگست تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس دوران ہر ضلع میں ڈیوٹی سول ججز 3، 3 روز کے لیے تعینات ہوں گے جب کہ یکم ستمبر کو تمام ماتحت عدالتیں دوبارہ کھلیں گی۔
[ad_2]
Source link