15

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

[ad_1]

نیپرا درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی:فوٹو:فائل

نیپرا درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی:فوٹو:فائل

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63  پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں مانگا گیا ہے اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اس درخواست پر سماعت  کے بعد فیصلہ کرے گی۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں