30

واٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاری

[ad_1]

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام جیسے ایک فیچر پر کام کر رہی ہے۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق پیغام رساں اپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اس فیچر کو شیئر کر سکیں جس میں ان کو مینشن کیا گیا ہوگا۔

یہ فیچر بالکل انسٹاگرام کی طرح ہے۔ یعنی فوٹو شیئرنگ ایپ میں جس اسٹیٹس پر کوئی صارف ٹیگ ہوتا ہے وہ اس کو شیئر کرسکتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے سے ’ری شیئر فیچر اپ ڈیٹ‘ نامی اس فیچر پر کام جاری ہے اور مستقبل میں کسی اپ ڈیٹ کے ساتھ اس کا اجراء متوقع ہے۔ التبہ، کمپنی کی جانب سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں