13

پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز

[ad_1]

تعطیلات کے دوراان ہر ضلع میں ایک ڈیوٹی جج تعینات رہے گا:فوٹو:فائل

تعطیلات کے دوراان ہر ضلع میں ایک ڈیوٹی جج تعینات رہے گا:فوٹو:فائل

 راولپنڈی: پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں موسم گرما کی  چھٹیاں شروع ہو گئیں۔

یکم اگست سے 31 اگست تک تمام سول عدالتیں مکمل بند رہیں گی۔ ہر ضلع میں روزانہ ایک سول جج 3،3 روز تک بطور ڈیوٹی جج تعینات رہے گا۔ ماتحت عدالتوں میں ایک مہینے کی چھٹیوں کے باعث اڈیالہ جیل سمیت تمام جیلوں سے ملزمان کی عدالتوں میں پیشیاں بھی رک گئی ہیں۔

عدالتوں میں کام کا دوبارہ آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں