13

سبی میں ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

[ad_1]

سبی: سبی میں ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی میں ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا، نامعلوم حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے دفتر میں کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی پولیس، ڈپٹی کمشنر سبی اور ایس ایس پی جائے وقوع پہنچ گئے، پولیس نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور شواہد جمع کیے بعدازاں ملزمان کی تلاش شروع کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں