8

لاہور: پب جی کا کھیل ایک اور جان لے گیا

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

 لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقہ میں پب جی کھیلتے گولی چلنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

نجی ہاوسنگ سوسائیٹی کا رہائشی یحییٰ خورشید پب جی گیم کو شوقین تھا، گزشتہ روز اس نے والد کاپسٹل اٹھایا اور اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا۔

گیم کھیلتے ہوئے اچانک پسٹل چلنے سے یحییٰ خورشید جان کی بازی ہارگیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں