11

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں  کا سسٹم موجود

[ad_1]

کل کی بارش کے بعد کچھ نشیبی علاقوں میں پانی تا حال موجود ہے:فوٹو:سوشل میڈیا

کل کی بارش کے بعد کچھ نشیبی علاقوں میں پانی تا حال موجود ہے:فوٹو:سوشل میڈیا

 لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارش کا سسٹم  اب بھی موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔ لاہورمیں کل ہونے والی ریکارڈ بارش کے بعد دوبارہ گرمی اور حبس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 6 اگست تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ کل کی بارش کے بعد دریائے راوی کے اردگرد آبادیوں اور پارکوں میں تاحال پانی موجود ہے جبکہ شہر کی مین شاہراہوں کو پانی سے کلئیر کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں