11

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی چھوٹی بہن ثناء انتقال کرگئیں

[ad_1]

سیالکوٹ: سینئر اداکارہ صبا فیصل کی چھوٹی بہن ثنا انتقال کرگئیں۔

صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی بہن ثناء کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔

afdasdfdfas

انہوں نے اپنی بہن کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ان کی چھوٹی بہن کا انتقال ہوگیا ہے۔

ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی بہن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

صبا فیصل اپنے وی لاگز اور مختلف پروگرامز میں اپنی دونوں چھوٹی بہنوں کے ساتھ نظر آتی رہتی ہیں اور ان کی بہن ثناء کا سیالکوٹ میں نجی پالر ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں