[ad_1]
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 پروپے کی کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 1714روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کی کمی سے 2850روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.87روپے کی کمی 2443.41روپے ہوگئی۔
[ad_2]
Source link