[ad_1]
لندن: ہر سال کی طرح اس سال بھی “اسٹرونومی فوٹوگرافر آف دی ایئر 2024″ کی نمائش رواں ہفتے لندن کے نیشنل میوزیم میں منعقد کی جارہی ہے۔
فوربس نے رپورٹ کیا کہ اس ہائی پروفائل نمائش میں مقابلے میں جیتنے والی خلا کی تصاویر پیش کی جائیں گی جس میں 2023 کے مکمل سورج گرہن کی نمائش بھی شامل ہے جسے اس ہفتے کے شروع میں مقابلے کے فاتح کا تاج پہنایا گیا تھا۔
اس سال اس مقابلے کی 16 ویں قسط ہے جس کا انعقاد ہر سال رائل آبزرویٹری گرین وچ کرتا ہے۔
آرٹ اور فلکیات سے تعلق رکھنے والے ججوں کے ایک ماہر پینل نے مقابلے کے لیے جمع کرائی گئی گذارشات کا جائزہ لیا جو دنیا بھر کے فلکیات نگاروں کیلئے دلچسپی کا باعث ہے۔
[ad_2]
Source link