8

اہم آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر، رات 10 بجے ہوگا

[ad_1]

  اسلام آباد: اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے سینیٹ کا اجلاس ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا گیا اور اب رات 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے شعبہ میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار  15 ستمبر 2024 کو شام 7 بجے کے بجائے اب رات 10 بجے ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ سینیٹ کے دفاتر ایوان کا اجلاس ختم ہونے تک  کھلے رہیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں