4

راولپنڈی؛ موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق

ریسکیو1122 نے امدادی کارروائی شروع کردی—فوٹو: فائل

ریسکیو1122 نے امدادی کارروائی شروع کردی—فوٹو: فائل

موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت دوسری خاتون زخمی ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر ڈمپر کی کار کو ٹکر سے پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی اطلاع کے بعد  ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو جائے وقوع پر پہنچا دیا گیا ہے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق کار ڈمپر سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق، ایک بچی اور دوسری خاتون زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو اہلکار امدادی کارروائی شروع کرنے کے لیے موقع پر پہنچ گئے اور ان کے ایمرجنسی کی دو گاڑیاں بھی ہمراہ تھیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں