13

کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

[ad_1]

  اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی صورت میں وفاقی کابینہ میں پیش کی جانی تھیں لیکن کابینہ کا اجلاس اب ملتوی کردیا گیا ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں