11

جمیعت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس سماعت کے لیے مقرر

[ad_1]

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جمیعت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔

کیس سے متعلق جے یو آئی کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے، جے یو آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق جواب جمع کروائے گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں