14

کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک

[ad_1]

 کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اورمریض دم توڑ گیا  جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں سال کانگو وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس سے 30 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں