149

دِیر؛ بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہ

[ad_1]

آگ دیر کے علاقے ڈوگ درہ کے بازار میں لگی

آگ دیر کے علاقے ڈوگ درہ کے بازار میں لگی

دیر: بازار میں آتش زدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جب کہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جب کہ آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں