15

ہائی وے پر رانگ وے آنے والے موٹرسائیکل سوار 2 افراد سلپ ہونے سے جاں بحق

[ad_1]

جاں بحق ہونے والے افرادکی شناخت 33 سالہ شہزاد احمد ولد خیرمحمد اوربلال احمد ولد ملک مسعود سے کی گئی۔

جاں بحق ہونے والے افرادکی شناخت 33 سالہ شہزاد احمد ولد خیرمحمد اوربلال احمد ولد ملک مسعود سے کی گئی۔

  کراچی: اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقے نیشنل ہائی وے تاج پٹرول پمپ کے قریب موٹرسائیکل سلپ ہونے سے موٹرسائیکل سوار2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے افرادکی شناخت 33 سالہ شہزاد احمد ولد خیرمحمد اوربلال احمد ولد ملک مسعود سے کی گئی۔

ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن اقبال تنیو کے مطابق ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد موٹرسائیکل پر ٹھٹھہ سے کراچی کی جانب نیشنل ہائی وے پر رانگ وے آ رہے تھے کہ ان کی موٹر سائیکل سلپ ہوگئی جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کہاں کے رہائشی تھے یہ فوری طورپرمعلوم نہیں ہوسکا۔

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں