[ad_1]
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا ترجمان مقرر کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹفیشکین کے مطابق مرتضی وہاب ترجمان کے طور پر اپنی ذمے داریاں فوری طور پر سنبھالیں گے۔
دریں اثنا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان پارٹی چیئرمین تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
[ad_2]
Source link