14

رائیونڈ؛ کمسن بچی کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی

[ad_1]

رائیونڈ:  کمسن بچی کھلے میں ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق کھلا  مین ہول ایک اور ماں کی گود اجاڑ گیا، کمسن بچی رائیونڈ کے علاقے میں واقع پارک میں کھیل رہی تھی کہ کھلے ہوئے مین گرگئی۔

بچی کے گرنے کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو1122 کو دی گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے آکر دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچی کی لاش گٹر سے نکال لی۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں