8

نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

[ad_1]

مقتول کی شناخت 45 سالہ جمعہ خان ولد سرور خان کےنام سے ہوئی ہے (فوٹو: فائل)

مقتول کی شناخت 45 سالہ جمعہ خان ولد سرور خان کےنام سے ہوئی ہے (فوٹو: فائل)

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے رہائشی نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 اے کے رہائشی نوجوان کی گھر سے گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ زین علی ولد علی باقر کے نام سے کی گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ بے روزگاری کے باعث خودکشی کا ہے تاہم تحقیقات کی جارہی ہیں، جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثا نے پوسٹ مارٹم اور پولیس کارروائی کرانے سے انکار کردیا۔

دوسری جانب پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں