27

عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور

[ad_1]

عدالت نے عمران ریاض کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے عمران ریاض کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔

 لاہور: پشاور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔

ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔

عدالت نے عمران ریاض کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عمران ریاض کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، وہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، لہذا ان کی راہداری ضمانت منظور کی جائے۔

عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں