12

سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں توسیع

[ad_1]

  اسلام آباد: وزیراعظم نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ظفر زمان رانجھا سیکرٹری ریلوے بھی رہ چکے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں