[ad_1]
کوئٹہ: بلوچستان کے شہرگوادر میں مچھلی کا غیرقانونی شکارکرنے والوں نے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔
فشریز حکام کے مطابق گوادر میں مچھلی کا غیرقانونی شکار کرنے والا ٹرالر فشریز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ پر فرار ہوگیا۔ فشریز اہلکاروں نے ٹرالر کو غیرقانونی شکار سے روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ٹرالر مافیا نے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کردی تھی۔
[ad_2]
Source link