13

ایس ایس پی ڈاکٹرانوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ

[ad_1]

 لاہور: حکومت پنجاب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن چند ہی گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا۔ 

چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری  کے تبادلے کے احکامات منسوخ \ واپس لے لیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈاکٹر  انوش مسعود چوہدری سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کریں گی۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں