17

رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ’منشیات فروش‘ کو عدالت نے شک کا فائدہ دے کر بری کردیا

[ad_1]

  کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سینٹرل نے رینجرز کے ہاتھوں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سینٹرل نے رینجرز کے ہاتھوں منشیات رکھنے کے الزام کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم غلام عباس عباس سومرو کو شک کا فائدہ پر باعزت بری کردیا۔

ملزم غلام عباس سومرو کی پیروی لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ نے کی۔ ملزم کیخلاف نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں