45

فوجی افسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

[ad_1]

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حاضر سروس فوجی افسر کی چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے قانون میں ترمیم کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔

جسٹس فیصل زمان نے نشاندہی کی کہ یہ معاملہ اب 2 رکنی بینچ کے پاس زیر سماعت ہے اور اپیل میں اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔

درخواست گزار اشبا کامران کے وکیل نے دلائل دیے کہ نگران حکومت کو سیکشن 7 میں ترمیم کا اختیار نہیں تھا، عدالت نے قرار دیا کہ عدالت پہلے ہی اس معاملے پر بڑا ریلیف دے چکی ہے، پھر یہ درخواست کیوں دائر کی گئی۔

درخواست میں سیکشن 7 کو چیلنج نہیں کیا گیا، عدالت نے بھارتی خاتون کی بچوں کی بازیابی کی درخواست پر ڈی پی او شیخوپورہ کو حکم دیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو بچوں کو عدالت میں پیش کریں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں