[ad_1]
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 مقامی افراد زخمی ہوگئے۔
ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
[ad_2]
Source link