89

نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

[ad_1]

  کراچی: کے الیکٹرک نے اپنے نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق احتجاج اور تشدد کے باعث علاقے میں آپریشن کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اس لیے بجلی کی شکایت کی درستگی میں تاخیر پیش آ سکتی ہے۔

شرپسند عناصر کے خلاف مکمل قانونی کارروائی کی جائے گی، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں