80

ماہرین کا الکوحل سے پاک مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہ

[ad_1]

اسٹینفورڈ: حال ہی میں کچھ ماہرین ایسے قوانین کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بچوں اور نوعمروں کو کم الکوحل اور الکوحل سے پاک مصنوعات بھی خریدنے پر پابندی لگائیں۔

غیر الکوحل مصنوعات کی مارکیٹ بڑھ رہی ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ لوگ خاص طور پر کم عمر افراد اپنے الکوحل کے استعمال کو کم کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی قوانین کے مطبق غیر الکوحل مانے جانے کے لیے ان مصنوعات میں حجم کے لحاظ سے 0.5% سے کم الکحل ہونا ضروری ہے۔

اسٹینفورڈ پریونشن ریسرچ سینٹر کے ایک انسٹرکٹر ڈاکٹر مولی بوڈرنگ نے کہا کہ یہ بہت سارے لوگوں کے لیے گھل مل بیٹھنے کا ایک طریقہ ہے جو سماجی ترتیبات میں ان کا استعمال بڑھا دیتا ہے۔

لیکن ان مصنوعات کو پینے کے کلچر میں میں انتائی مضمر اثرات چھپے ہیں جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایسے مشروبات بھی غیر صحت بخش عادات کو فروغ دے سکتے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں