63

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

[ad_1]

فوٹو : اسکرین گریب

فوٹو : اسکرین گریب

 لاہور: جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی کے معدے سے اینڈوسکوپی کے ذریعے ہیئر کِلپ نکال لیا۔

اینڈوسکوپی کا پروسیجر ڈاکٹر حسن سلمان ملک کی سربراہی میں کامیابی سے مکمل کیا گیا۔

پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے ڈاکٹرز اور نرسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کامیاب پروسیجر کر کے ڈاکٹرز نے ننھی بچی مومنہ فیصل کی جان بچا لی ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین نے کہا کہ والدین نو عمر بچوں کو کھیلنے کے لیے چھوٹی اور تیز دھار اشیاء ہرگز نہ دیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں