[ad_1]
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست اکمل خان باری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں پیمرا سمیت نجی چینلز کو فریق بنایا گیا۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام نشر نا کرکے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
[ad_2]
Source link