51

کوئٹہ؛ پولیس موبائل پر دھماکا، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

[ad_1]

 کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت خالق شہد تھانے کی پولیس موبائل گشت پر تھی، بی ڈی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت قدیر، محمد خلیل اور دین محمد کے نام سے ہوئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں