63

نواز شریف کی لندن روانگی کا امکان، طبی معائنہ کروائیں گے

[ad_1]

نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن روانگی کا امکان ہے، پارٹی ذرائع (فوٹو: فائل)

نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن روانگی کا امکان ہے، پارٹی ذرائع (فوٹو: فائل)

 لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن روانگی کا امکان ہے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی قائد میاں نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہونے کا امکان ہے، جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں پارٹی کے نئے عہدے داروں سے ملاقات بھی کریں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں