73

امریکی سفیر اور قونصل جنرل کی داتا دربا پر حاضری، پھول پیش

[ad_1]

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

 لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل لاہور مسما کرسٹین نے معروف صوفی بزرگ علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دی اور عقیدت کے پھول پیش کیے۔

داتا دربار پہنچنے پر سفیر اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، سفیر نے دربار کے ترقیاتی کاموں میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی۔

وفد کو ترقیاتی کاموں اور حضرت داتا گنج بخش  ؒ کے حالات زندگی بارے بتایا گیا ، سفیر کو محکمہ اوقاف کی جانب سے شیلڈ بھی دی گئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں