48

بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی؛ چئیرمین پیمرا کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست

[ad_1]

چئیرمین پیمرا کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں داخل کی گئی:فوٹو:فائل

چئیرمین پیمرا کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں داخل کی گئی:فوٹو:فائل

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عمران خان کی تصویر اور ویڈیو میڈیا پرنہ دکھانے پرچئیرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر کردی۔

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سینٹرل پنجاب کے سینئرنائب صدر اکمل خان باری نے درخواست دائرکی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کریں گے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان ملک کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈر ہیں۔ میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کا پورا نام اور تصویر دکھائی جائے۔ بانی پی ٹی آئی پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں